اردو ناول کا نوآبادیاتی مطالعہ | Urdu Novel ka Noabadiyati Mutala Abul Hassan Naghmi

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

اردو ناول کا نوآبادیاتی مطالعہ | Urdu Novel ka Noabadiyati Mutala Abul Hassan NaghmiUrdu Novel ka Noabadiyati Mutala

تعزیہ برآمد کرنے کی با قاعدہ مرتب تاریخ تو ہمیں نہیں ملتی کہ تعزیہ کا آغاز کس سال میں ہوا تھا لیکن برصغیر میں تعزیہ سازی کی روایت کا جائزہ لیا جائے تو پتہ جلتا ہے کہ تعزیہ کے آغاز کی پہلی روایت مغل بادشاہ تیمور نے اپنے دور حکمرانی 1370 ، 1405ء میں رکھی تھی کہا جاتا ہے کہ چودھویں صدی میں امیر تیمور نے کربلا ( عراق ) کا دورہ کیا اور وہاں سے حضرت امام حسین کی شبیہ دہلی لے کر آیا اور اس شبیہ پر خاک کربلا کا لیپ کیا گیا تھا اور اس شبیہ کو مغلیہ طرز تعمیر کے مطابق تعمیر بھی کیا گیا اور بعد ازاں مغلیہ طرز تعمیر کے ساتھ اونچے تعزیے تعمیر کئے جاتے رہے اور یوں امیر تیمور کی پیروی میں ہندوستان بھر میں تعزیوں کی تعمیر کی روایت پڑ گئی اور آنے والے وقتوں میں لکڑی کے ساتھ ساتھ کھجور کے تنے، کتوں اور پلاسٹک کین کے ساتھ بھی تعزیے بنائے جانے لگے جن کو عاشور کے دن دریا برد کر دیا جاتا تھا اور اسے تعزیہ ٹھنڈا کرنے کی رسم بھی کہتے ہیں۔ امیر تیمور کے دور سے لیکر مغلیہ، سکھ اور انگریز عہد حکومت اور آج تک تعزیہ سازی کی یہ رسم جاری و ساری ہے اور اسی طرح محرم الحرام میں تعزیوں کا جلوس برآمد ہوتا ہے تعزیہ سازی کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اکثر تعزیے مغلیہ دور سے شیعہ کی بجائے سنی حضرات کی جانب سے بنائے جاتے ہیں اور آج بھی پاک و ہند میں اکثر قدیم ترین تعزیوں کے لائسنس دارسنی بریلوی

دور افتادہ شہر سے | Riffat Abbas

کچھ افسانوں میں میجیک رئیل ازم ( جونک اور تتلیاں، سیڑھیوں پہ روتا ہوا گھڑیال اور چوک میں ایستادہ لڑکا) اپنا فسوں بکھیرتا ہے تو کہیں بظاہر سادہ بیانیہ میں آئرنی و پیراڈوکس ( سیمی باجی کا چوزہ)اپنی چھب دکھاتے ہیں، کہیں آزاد تلازمہ خیال کی پرکاری ہے ( کارنس پر رکھے گلدان میں ٹھہرا ہوا پانی) تو کہیں ِوجودی کرب لیے ظاہر و باطن کی کھوج میں فلسفے و تصوف کے رنگ بھی

چھ باب کی یہ کتاب " کمیونسٹ اور مذہب" دراصل الگ الگ مضامین کا مجموعہ ہے

اس کتاب میں مصنف نے جادو کی ابتداء اور ارتقاء کا حال بیان کیا ہے۔ قدیم مصر، یونان، بابل، عرب، چین، ہند اور معاصر امریکہ و یورپ میں جادوگری کی پراسرار رسموں کا احوال لکھا ہے۔ فاضل مصنف نے کالے جادو، وچ کرافٹ، محبت اور جادو پر الگ الگ ابواب تحریر کئے ہیں۔ یورپ میں ایک دور ایسا آیا تھا کہ جنونی عیسائیوں نے بعض بوڑھی عورتوں کو "جادوگرنی" قرار دے کر بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ اس دور کے رونگھٹے کھڑے کر دینے والی حقیقت یہ ہے کہ مذہبی جنونی عیسائیوں نے ہزاروں "جادوگرنیوں" کو زندہ جلا دیا۔ آپ اس کی تفصیلات زیر نظر کتاب میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

محترم حسین شاہد کے پنجابی ناول ڈراکل کے اُردو تر جے ڈرپوک سے دیگر قومی زبانوں کے قارئین بھی مستفید ہو سکیں گے۔ دوسری طرف پنجاب کے وہ اُردو لکھاری جو اپنی مادری زبان پڑھنے سے قاصر ہیں انھیں بھی پنجابی فکشن پڑھنے کی سہولیت میسر ہو جائے گی۔ محترم شاہد حسین شاہد پنجابی کے قدآور ادیب ہیں۔ اُن کی کتابوں میں لا پریت ( کہانیاں ) پورنے (تنقید) ، ڈراکل (ناول)، عشق تے روٹی (شاعری) شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے کچھ اُردو کتا بیں بھی لکھی ہیں۔ وہ چالیس پینتالیس سال تک بالینڈ میں مقیم رہے، وہ کہا کرتے تھے کہ وطن عزیز میں رہنے کے لیے جو خاص قسم کی قابلیت درکار ہے اُس سے وہ محروم ہیں۔ اس کے باوجود انھوں نے پنجابی زبان سے اپنا رشتہ جوڑے رکھا۔

کوکلن: کوئل

مصنفہ: یوآنے رڈلے

صفحات: 448، سفید پیپر پر پرنٹ نایاب تصویروں کے ساتھ

Book Code: 5827

ISBN 978-969-652-120-4 No

آچاریہ چانگیہ

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your اردو ناول کا نوآبادیاتی مطالعہ | Urdu Novel ka Noabadiyati Mutala Abul Hassan Naghmi orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your اردو ناول کا نوآبادیاتی مطالعہ | Urdu Novel ka Noabadiyati Mutala Abul Hassan Naghmi ships.

Need Help?
Questions about اردو ناول کا نوآبادیاتی مطالعہ | Urdu Novel ka Noabadiyati Mutala Abul Hassan Naghmi, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for اردو ناول کا نوآبادیاتی مطالعہ | Urdu Novel ka Noabadiyati Mutala Abul Hassan Naghmi in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>