نہیں نقش گر، نہیں نقش گر کا کمال اہم | Nahi Nqash Gar , Nahi Nqash Gar Ka Kamal Ahum Urdu

Regular price $ 200.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

نہیں نقش گر، نہیں نقش گر کا کمال اہم | Nahi Nqash Gar , Nahi Nqash Gar Ka Kamal Ahum Urdu

Book Code: 5727

Book Details ISBN 978-969-652-103-7 No

Famous Trials for Love and Murder by Khalid Latif Gauba

Book Code: 5638

طاہر حنفی 26 نومبر 1955ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ زمانہ طالب علمی سے ہی اردو ادب اور شاعری میں دلچسپی لینا شروع کی اور پانچ عشروں سے زائد عرصے سے باقاعدگی سے مشق سخن جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ 13 مئی 1972ء کو ان کی پہلی غزل روز نامہ تعمیر راولپنڈی کے ادبی صفحے میں شائع ہوئی ۔ تعلیمی سال 1973-1974 ء میں گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے مجلے اور نگ کے پہلے طالب علم مدیر رہے۔

Many people have written about the partition of India

کتاب: الکیمسٹ

ترجمہ سیدتقی حیدر

یہ کتاب کا دوسرا اور ترمیم و اضافہ شدہ ایڈیشن ہے۔ ”ترکی ہی ترکی“، فرخ سہیل گوئندی کے ترکی کے سفروسیاحت، سیاسی و سماجی حالات، تہذیب وثقافت اور تاریخ پر لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہے جو وقتاً فوقتاً روزناموں میں شائع ہوتے رہے۔ کتاب میں مصنف سے کیے جانے والے انٹرویوز کو بھی شامل کیا گیا ہے جن میں انہوں نے ترکی کے سیاسی اور سماجی حالات، خطے میں اس کے کردار اور ماضی و مستقبل پر روشنی ڈالی ہے۔ یہ ترکی موضوع پر ایک جامع اور معلومات افزا کتاب ہے۔ کتاب کے مصنف فرخ سہیل گوئندی ملکی سیاست اور سیاسی تاریخ کے علاوہ عالمی سیاست کے بارے بھی گہرا درک رکھتے ہیں۔ ترکی ان کی دلچسپی کا خاص موضوع ہے۔ وہ ترکی کا متعدد بار دورہ کر چکے ہیں، جب کہ ترکی کے مختلف حصوں اور طبقوں کے بارے اسی طرح گہرائی سے جانتے ہیں، جس طرح ترکی کے رہنے والے۔

دنیا کی تاریخ میں ہر چند سو سال بعد کمیتی اور کیفیتی طور پر ایسی حیرت انگیز تبدیلیاں ظہور پذیر ہوتی ہیں کہ ایسا معلوم ہونے لگتا ہے کہ گزشتہ تاریخ ، معاشرہ ، تہذیب ، فکر اور فن سب بدل گئے ہیں ۔ اور حیات و کائنات کے بارے میں ہمارا رویہ ہمارے معاشی، سماجی اور سیاسی نظام، ہمارا ادب اور فن ، ہمارا ور لڈویو ، ہمارا ظاہر و باطن ، ہماری بنیادی قدریں ۔ غرضیکہ پرانی تعمیریں منہدم ہو جاتی ہیں اور فکر و اظہار کے نئے پیکر اور اُسلوب جنم لیتے ہیں۔ جسے تاریخ کا تسلسل کہا جاتا ہے اس میں مسلسل عدم تسلسل کی صورتیں پیدا ہوتی رہتی ہیں۔ ہر تبدیلی نئی امید، نئے خدشات اور نئے  امکانات کو جنم دیتی ہے ۔ جدیدیت سے مابعد جدیدیت کی تبدیلی بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔ کیا نئی صدی کے دہانے پر ہم ایک بار پھر ایسی ہی تبدیلیوں کے روبرو ہو رہے ہیں۔ سائنس اور ٹکنا لوجی نےانسان اور کائنات کے بارے میں ہمارے تصورات کو ہی نہیں بدلا بلکہ انسان اور کائنات کو ہی بدل دیا ہے ۔

ترغیبات جنسی اور شہوانیات | Targibat Junsi Or Showaniyat | Allma Niaz Fetah Puri

زیادہ مصروفیات ظاہر کر کے،

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your نہیں نقش گر، نہیں نقش گر کا کمال اہم | Nahi Nqash Gar , Nahi Nqash Gar Ka Kamal Ahum Urdu orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your نہیں نقش گر، نہیں نقش گر کا کمال اہم | Nahi Nqash Gar , Nahi Nqash Gar Ka Kamal Ahum Urdu ships.

Need Help?
Questions about نہیں نقش گر، نہیں نقش گر کا کمال اہم | Nahi Nqash Gar , Nahi Nqash Gar Ka Kamal Ahum Urdu, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for نہیں نقش گر، نہیں نقش گر کا کمال اہم | Nahi Nqash Gar , Nahi Nqash Gar Ka Kamal Ahum Urdu in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>